ابنا: آج صبح سری نگر سے 5 کلومیٹر دور بمینا علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف ) کے کیمپ کے قریب خود کش حملہ کیا گیا جس میں 5 اہلکار اور دو خوکش حملہ آور مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169